جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

فیصل سبزواری اہل خانہ سمیت کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

datetime 4  جون‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن)ایم کیوایم رہنما فیصل سبزواری کورونا وائرس کا شکارہوگئے، فیصل سبزواری نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دنوں میرے والدین،زوجہ،2 بیٹیاں کورونا میں مبتلا ہوئے۔آج

میرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے اہل خانہ میں صرف منجھلی بیٹی اور مدیحہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔فیصل سبزواری نے عوام سے اپیل کی کہ ان کیلئے دعا کریں اورخدارا احتیاط کریں، محفوظ رہیں، کیونکہ ہسپتالوں میں جگہ کی قلت ہے



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…