بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب سے پاکستان آنے والی فلائٹ کے آدھےمسا فروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 4  جون‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں میں بڑی تعداد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ سعودی عرب سے آنے والی فلائٹ کے 123 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے بتایا کہ سعودی عرب سے

آنے والی فلائٹ کے ذریعے246 مسافر کراچی پہنچے تھے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وفاقی حکومت بیرون ملک پروازیں بحال رکھنا چاہ رہی تھی اوربیرون ملک سے آئیافرادکو بغیرٹیسٹ کے داخلیکی اجازت بھی دے رہی تھی جبکہ سندھ حکومت نے بین الاقوامی فلائٹس سے آنے والے مسافروں کے ٹیسٹ کئے۔مرتضی وہاب نے مزید کہا کہ سندھ حکومت اب ان مسافروں کو آئیسولیٹ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…