جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

”طیارہ حادثے کی جگہ پر ایک شخص نے موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی“ چائے فروش نے ایسا بیان دیدیا کہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 27  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی) کراچی میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز کو پیش آنے والے حادثے کی جگہ پر ایک شخص نے وہاں موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی۔ ایک بیان میں چائے بیچنے والے شخص نے کہا کہ اْس نے جائے وقوعہ پر موجود تمام افراد کو مفت چائے پلائی۔اس کے علاوہ ملبہ اْٹھانے میں مصروف عملے اور تعینات پولیس اہلکاروں میں

بھی چائے تقسیم کی۔چائے فروش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں اپنی حیثیت کے مطابق جتنا کر سکتا ہوں کر رہا ہوں، ہر فرد کو نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ مجھے یہ کام کرتا دیکھ کر علاقہ کے لوگ بھی میری مدد کر رہے ہیں۔چائے فروش نے بتایا کہ حادثے کے دوسرے دن سے لوگوں کو مفت چائے پلا رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…