جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاک فضائیہ کے بھارت میں بھی ڈنکے بج گئے،بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا اعتراف

datetime 26  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (نیوزڈیسک)بھارتی مےڈےا نے اپنی فضائےہ کی نااہلی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوسطاًہر 37دن بعد اےک بھارتی لڑاکا طےارہ حادثے کا شکار ہو رہاہے جس سے بھارت کی پوری دنےا مےں جگ ہنسائی ہورہی ہے جبکہ اسکے مدمقابل پاکستان کے پاس پےشہ وارانہ فضائےہ کے علاوہ جدےد فنی تربےت سے آراستہ ہوا باز بھارت کےلئے شدےد پرےشانی کا سبب بنے ہوئے ہےں ۔ ایک بھارتی جرےدے کے مطابق بھارتی فضائےہ کی طاقت 42سکواڈرن سے کم ہو کر 35سکواڈرن رہ گئی ہے چےن کے لڑاکا طےارے بھارت سے 3گنازےادہ ہےں ،بھارتی لڑاکا طےاروں کے حادثات کی بڑھتی ہوئی شرح سے بھارتی حکومت اور مسلح افواج شدےد پرےشانی کا شکار ہےں اور انہےں عوامی تنقےد کا بھی سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔الہٰ آباد کے قرےب جےگوار تربےتی طےارے کے حادثے کےساتھ ساتھ رواں سال جنگی طےاروں کے حادثات کی تعداد 6ہو گئی ہے ۔بھارتی مےڈےا کے مطابق زائد المیعاد بےڑے اور سکواڈرن طاقت مےں کمی کےساتھ فضائی حادثے بھارتی فوج کےلئے اےک چےلنج بن چکا ہے ۔بھارتی فضائےہ کے ترجمان ونگ کمانڈر اےس اےس برےدی کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائےہ اوسطاًہر 37روز بعد 1طےارے کو کھو رہی ہے گزشتہ 60ماہ مےں 50بھارتی لڑاکا طےارے تباہ ہو چکے ۔ہےں اےک طےارہ لاکھوں ڈالرز مالےت ہے جبکہ سکھوئی کی تباہی نے 200مضبوط بےڑوں کی تےاری پر سوال اٹھاےا ہے ۔آڈٹ حکام نے مذکورہ طےاروں کی تباہی کا ذمہ دار فنی ،تکنےکی اور انسانی لاپروائی قرار دےا ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…