جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 افراد جاں بحق، 24 گھنٹوں میں کرونا کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ، مجموعی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

datetime 25  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا نے پاکستان میں مزید 34 افراد کی جان لے لی ہے، مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1167 ہو گئی ہے، ایک نجی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں کرونا سے متاثر بچوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، 21 روز میں تعداد 153 سے

بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں کرونا سے اموات میں اضافے کے ساتھ ساتھ مریضوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 1748 شہری کورونا سے متاثر ہوئے جس سے ملک بھر میں مریضوں کی تعداد چھپن ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…