جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

طیارہ حادثہ میں مرنے والوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کب کی جائیں گی؟ سی ای او پی آئی اے نے اہم اعلان کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020 |

کراچی(آن لائن) قومی ایئر لائن پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی شفاف تحقیقات ہوں گی، مجھ سمیت جس پر بھی ذمہ داری ثابت ہوئی احتساب کیلئے پیش ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ مرنے والوں کے ڈی این اے جب میچ ہو جائیں گے تو میتیں ان کے لواحقین کے حوالے کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔طیارہ حادثے کی تحقیقات کیلئے

حکومت نے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے، یہ ٹیم جس قسم کا بھی ریکارڈ مانگے گی اسے فراہم کریں گے، سی ای او پی آئی اے کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے کی شفاف تحقیقات ہوں گی، حادثے کی ذمہ داری مجھ سمیت جس پر بھی ثابت ہوئی وہ احتساب کیلئے پیش ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ ایمرجنسی رسپنانس سینٹر24 گھنٹے کھلا رہے گا، جن میتوں کی شناخت ہوچکی ہے ان کے لواحقین سے رابطہ ہوچکا ہے، اب تک21لاشیں حوالے کی جاچکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…