بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئے، قیمت306روپے فی کلو تک پہنچ گئی

datetime 23  مئی‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کو پر لگ گئی جس سے قیمت 306روپے فی کلو تک پہنچ گئی ، دکانداروںنے بے پناہ طلب کا فائدہ اٹھاتے ہوئے360روپے فی کلو تک فروخت کی ۔ گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 22روپے

اضافے سے 306روپے ، زندہ برائلر مرغی 15روپے اضافے سے211روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت95روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ دکانداروںنے عید الفطر کی مناسبت سے بے پناہ طلب اور سپلائی میں کمی کو جواز بناتے ہوئے مقررہ نرخوں کی بجائے360روپے فی کلو تک فروخت کی ۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…