جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے خونی تصادم کا اندیشہ ،عالمی میڈیا نے خبر دار کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے خونی تصادم کا اندیشہ ۔جاپانی میڈیا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان قیام پاکستان سے اب تک تین بڑی جنگیں لڑی جاچکی ہیں ان میں سے دو مسئلہ کشمیر کے سبب ہی ہوئیں جبکہ رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں یومیہ اوسطاً درجنوں شیلنگ اور فائرنگ کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ مجموعی طور پر ان جھڑپوں کی تعداد 2018 کی مجموعی جھڑپوں سے زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…