جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

اپنوں کو کھو دینے والوں کا دکھ بہت بڑا ہے، میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے،کراچی فضائی حادثے پر نواز شریف کا خصوصی تعزیتی پیغام

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے والد کی جانب سے کراچی فضائی حادثے پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس میں نوازشریف نے کہاکہ میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے۔ اپنے پیغام میں نواز شریف نے کہاکہ میرا دل آج کے سانحے پر بہت غمگین ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمعتہ الوداع کے دن اس حادثے میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا گو ہوں۔

انہوں نے کہاکہ اپنوں کو کھو دینے والوں کا دکھ بہت بڑا ہے، اللہ تعالی ان کو اس مشکل گھڑی میں صبر عطا کرے, میں ان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ سابق وزیراعظم نے کہاکہ جن کو اللہ تعالی نے اپنی رحمت سے بچا لیا ہے ان کو اللہ تعالی جلد صحت یاب فرمائے۔اس موقع پر پی آئی اے کے عملے کے افراد جو اس جہاز میں موجود تھے ان کو بھی سلام پیش کرتا ہوں جو آخری دم تک اپنا فرض ادا کرتے رہے۔اللہ تعالی آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…