کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی بدقسمت طیارے کے گرنے کی فوٹیج نجی ٹی وی آج نیوز نے حاصل کر لی۔ اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آہستہ آہستہ طیارہ نیچے جا رہا ہے، نظر تو ایسے آ رہا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے لئے نیچے جا رہا ہے لیکن کسے معلوم تھا کہ یہ طیارہ کچھ ہی لمحوں میں تباہ ہو جائے گا۔ نیچے جاتے ہی طیارہ اچانک آبادی پر گر گیا۔ یہ طیارہ ٹینک چوک کے قریب ائیرپورٹ کے قریب گرا، اس میں مسافروں اور عملے سمیت 98 افراد سوار تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































