جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

’’امریکہ کو طبی سامان کا تحفہ بھیجنے پر خوشی کا اظہار ‘‘ہمیشہ بڑی طاقتوں کی جانب سے پاکستان کو سامان بھیجنے کے منظر نامہ کی تبدیلی پر  اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں،وفاقی وزیرفواد چودھری کا اہم پیغام

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ امریکہ کو طبی سامان کا تحفہ بھیجنے پر خوشی ہے، ہمیشہ بڑی طاقتوں کی جانب سے پاکستان کو سامان بھیجنے کے منظر نامہ کی تبدیلی پر  اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت

خوشی ہوئی کہ پاکستان نے امریکہ کو طبی سامان کا تحفہ بھیجا، ورنہ ہمیشہ یہی دیکھنے کو ملتا تھا کہ بڑی طاقتیں پاکستان کو سامان بھیجتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ  اللہ کا شکر ہے کہ ہم اس منظر نامہ کو تبدیل کر سکے، اس سنگ میل کیلئے ہمارے تمام انجنئیرز، سائنسدان اور دیگر لوگ مبارکباد کے مستحق ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…