جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑے شہر میں تمام مزارات کھول دیئے گئے

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں محکمہ اوقاف کی تحویل میں آنے والے تمام مزارات کھول دیئے گئے ہیں۔ترجمان ڈپٹی کمشنرملتان عامر خٹک کے مطابق عقیدت مندوں کی مزاروں پر حاضری کو محفوظ بنانے کے لیے تمام درگاہوں کے احاطوں میں کلورین ملے پانی کا

اسپرے بھی کیا جائے گا۔عامر خٹک نے بتایا کہ شہر میں دکانیں، مارکیٹیں 21 تا 24 مئی رات 10بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنرملتان عامر خٹک کے مطابق عید کے بعد 25 مئی سے دکانیں صبح 9 سے شام 7 بجے تک کھل سکیں گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…