جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے

datetime 22  مئی‬‮  2020 |

راولپنڈی(این این آئی)عید الفطر سے قبل پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کا معاملہ ،حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نئی مشکل کا شکار ہو گئے ،موٹروے پولیس نے انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کو ایم ون،ٹو پر داخلہ سے روک دیا، ٹرانسپورٹرز کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ کو موٹروے پر چلنے کی اجازت کا مطالبہ کیا

جا رہا ہے،حکومت نے گاڑیاں چلانے کا کہہ دیا لیکن موٹروے کھولنے کا حکم جاری نہیں کیا گیا،وفاق،پنجاب،سندھ،کے پی کے اور بلوچستان کی انٹراٹراسٹی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے الگ الگ ایس اوپیز ہیں۔ٹرانسپورٹرز کے مطابق سندھ سے کے پی جانے والی بس پر چار مختلف ایس اوپیز نافذ ہوتی ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…