جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کورونا فنڈ سے قرضوں کے سود کی ادائیگی، کورونا فنڈ کسی فرد یا جماعت کا نہیں، پیپلز پارٹی نے فیصلے کی شدید مخالفت کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کورانا فنڈ سے سود کی ادائیگی کے فیصلے کی مخالفت کر دی ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کورونا فنڈ سے قرضوں کے سود کی ادائیگی انتہائی غیر زمہ دارانہ اقدام ہوگا، حکومت کے پاس نا کوئی پالیسی ہے نا کوئی وژن۔ شیری رحمان  نے کہاکہ کیا ملک سے کورانا ختم ہو گیا ہے ،کیا آپ کو

کورونا سے لڑنے کے لئے کوئی اقدامات نہیں کرنے، کورونا فنڈ سے اربوں روپے سود کی ادائیگی کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔شیری رحمان نے کہاکہ کورونا فنڈ کسی فرد یا جماعت کا نہیں، کورونا فنڈ سے صوبوں کی مالی مدد کرنے کے بجائے سود ادا کیا جا رہا۔ شیری رحمان نے کہاکہ کیا کورانا فنڈ کی منتقلی متعلق صوبوں کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…