جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کنوئیں میں بے ہوش شخص کو بچانے والے 4 افراد خود موت کا شکار ہو گئے، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 20  مئی‬‮  2020 |

گوادر (آن لائن)دشت کے علاقے میں کنواں میں بے ہوش شخص کو بچانے والے افراد خود موت کا شکار ہوگئے ۔دم گٹھنے سے چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،آمدہ اطلاعات کے مطابق دشت بشولی کنربازار میں ایک شخص جانیٹر لیکر کنواں کے اندر چلاگیا جہاں انہوں نے جرنیٹر اسٹارٹ کی جس سے کنواں میں دھواں بھر گیا

اور وہ بے ہوش ہوگیا جبکہ اس کو بچانے کے لیئے کنواں میں چھلانگ لگانے والے تین افراد بھی موت کا شکار ہوگئے ،مرنے والوں میں درجان ولد امام بخش ،یحی ولد الہی ،لطیف ولد امام بخش اور عبدالمالک ولد خدا داد شامل ہیں ،واقعہ پیر کے روز مغرب کی نماز سے قبل پیش آیا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…