بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

اتفاق شوگر ملزمل اور کشمیر ملز کا 700 ملین کا قرضہ، سابق وزیراعظم نواز شریف کے کزنز کو عدالت نے طلب کر لیا

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بینکنگ کورٹ نے بینکوں سے قرضہ لے کر واپس نہ کرنے پر سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے کزنز کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے سماعت 6 جون تک ملتوی کردی۔ بینکنگ کورٹ کے جج منیر احمد جوئیہ نے مختلف بینکوںکی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔نوازشریف کے کزنز کے وکلاء کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث حاضری معافی کی درخواست پیش کی گئی

جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ عدالت نے 6 جون کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔مختلف بینکوں کی جانب سے سابق وزیر اعظم کے کزنز کے خلاف دائر درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اتفاق شوگر ملزمل اور کشمیر ملز نے 700 ملین قرضہ حاصل کیا۔قرضے کی واپسی کے لیے متعدد نوٹسز جاری کیے گئے لیکن قرضے کی واپسی نہیں کی جارہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…