جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری محکموں میں 60 سال سے زائد مرد و خواتین ملازمین کو قبل از وقت ریٹائرڈ کرنے کی تیاریاں

datetime 20  مئی‬‮  2020 |

بہاولنگر(این این آئی) حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی وباء  کو مد نظر رکھتے ہوئے سرکاری محکموں میں 60 سال سے زائد مرد و خواتین ملازمین کو قبل از وقت ریٹائرڈ کرنے پر غور شروع کردیا ہے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے زیادہ تر 60 سال اور اس سے زائد عمر کے

لوگ متاثر ہوتے ہیں سرکاری محکموں میں ایک اچھی خاصی تعداد 60 سال اور اس سے زائد ملازمین کی ہے جس میں مرد و خواتین شامل ہیں یہ بھی پتہ چلا ہے کہ پہلے مرحلہ میں گریڈ 1 سے 16 تک کے 60 سال کی عمر کے لوگوں کو ریٹائرڈ کیا جاسکتا ہے تاہم حتمی فیصلہ کابینہ کی منظوری کے بعد ہی ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…