جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ دوبارہ آگئی

datetime 20  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور(این این آئی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کورونا کا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کاکہناہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ میں نے اپنا سیلف آئسولیشن کا دورانیہ مکمل کر لیا ہے اور گھر شفٹ ہو گیا ہوں۔  تمام رشتے داروں ، دوستوں، ووٹرز اور سپوٹرز کا مشکور ہوں جنہوں نے میرے لئے دن رات دعائیں کی۔ 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…