منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی وطن آمد اور غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے خصوصی پروازوں کو اجازت

datetime 20  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(اے این این )بیرون ملک پاکستانیوں اور پاکستان میں پھنسے ہوئے غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات کے تحت  غیر ملکی خصوصی پروازوں کو  پاکستان میں لینڈ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کو قطر ائیر کی جانب سے اسلام آباد اور ملتان ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے لیے درخواست دی گئی تھی جسے منظور کرلیا گیا۔ سول ایوی ایشن حکام

کیمطابق قطر ائیرلائن کی تین خصوصی پروازیں 26 اور 27 مئی کو دوحہ سے ملتان اور اسلام آباد آئیں گی جو واپسی پر قطر اور دیگر ممالک جانے والے مسافروں کو لے کر جائیں گی۔اس دوران قطر سے پاکستان پہنچنے والیخصوصی طیاروں کے عملیکو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔حکام کا کہنا ہے کہ سعودی ائیرلائن کی ایک خصوصی پرواز بھی آج جدہ سے 250 پاکستانیوں لیکر ملتان پہنچے گی۔خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر  بیرون ملک فلائٹ آپریشنز معطل ہیں، صرف خصوصی پروازوں کے ذریعے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں اور پاکستان میں پھنسے غیر ملکیوں کو وطن واپس لایا اور بھیجا جا رہا ہے



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…