جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

کورونا فنڈ، احساس پروگرام ،این ڈی ایم اے اخراجات بارے بھی سوالات،وزیراعظم اکائونٹ سے کتنی رقم اور کہاں کہاں خرچ کی گئی؟ پیپلز پارٹی نے حساب مانگ لیا

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کورونا فنڈ، این ڈی ایم اے کے اخراجات اور احساس پروگرام کا معاملہ،پیپلزپارٹی نے فنڈز کی تقسیم کی تمام تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے کورونا وباء کو بنیاد بناکر عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا، حکومت بتائے کہ کورونا فنڈ اکاونٹ میں اس وقت کتنی رقم موجود ہے۔ نفیسہ شاہ نے کہاکہ وزیراعظم اکائونٹ

سے کتنی رقم اور کہاں کہاں خرچ کی گئی، این ڈی ایم اے کے اخراجات سے متعلق بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اخراجات کی تفصیلات کی عدم فراہمی این ڈی ایم اے کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، حکومت رقم کی تمام تفصیلات سے عوام اور پارلیمان کو اعتماد میں لے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…