جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی وزارت داخلہ نے عید الفطر کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کتنی تعطیلات ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 19  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزارت داخلہ نے کچھ تبدیلیوں کے بعد عید الفطر کی چھٹیوں کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزارت داخلہ کے نئے نوٹیفکیشن میں 22 سے 27 مئی کی عید تعطیلات کے دوران مارکیٹیں اور عوامی مقامات بند رکھنے کا ذکر نہیں ہے۔اس سے قبل 16 مئی کو جاری کیے گئے

نوٹیفکیشن میں عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤکو روکنے کے تناظر میں عوامی مقامات بند کرنے کا واضح حکم دیا گیا تھا۔پہلے والے نوٹیفکیشن میں 6 دن کی تعطیلات کے دوران صرف میڈیکل اسٹورز اور ضروری اشیا کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…