ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اے این پی کے سینئر مرکزی رہنما غلام بلور کرونا وائرس میں مبتلا، تصدیق کر دی گئی

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

پشاور(آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام بلور کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق غلام احمد بلور کے اہلخانہ نے ان کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔اہلخانہ کا کہنا تھا کہ غلام احمد بلور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے خود کو گھر

میں قرنطینہ کرلیا ہے۔واضح رہے کہ سیاستدانوں میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہیں اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے جب کہ پشتونخوا میپ کے رہنما ممبر قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا میں مبتلا ہوکر صحتیاب ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…