جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

بے روزگار افراد میں وزیراعظم کی جانب سے 12 ہزار فی کس تقسیم کا آغاز ہو گیا

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا اجرا کردیا۔ پیر کو یہاں بے روز گار افراد کیلئے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے باضابطہ آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم نے مستحقین میں 12 ہزار روپے فی کس مالی امداد کی تقسیم کا آغاز کیا۔اس موقع پر وزیراعظم کی

معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ وزیراعظم کوروناریلیف فنڈ کیلئے اب تک 3 ارب روپے سے زائد جمع کیے گئے ہیں، وزیراعظم کی ہدایت پرحکومت عطیہ کیے گئے ایک روپے کے بدلے 4 روپے فنڈ میں شامل کرے گی،کوروناریلیف فنڈ کیلئے عطیات شفاف انداز میں وصول اورخرچ کیے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…