جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے حکومت کے اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے انتظامی اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے انتظامی اختیارات ختم ہوگئے ہیں اور اب وزیراعلیٰ

اور وزراء انتظامی احکامات نہیں دے سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے تحت گلگت بلتستان حکومت سے ترقیاتی منصوبوں اور تبادلوں کے اختیارات بھی واپس لے لیے گئے ہیں، لوکل گورنمنٹ کے ترقیاتی فنڈز کو انتخابات کے انعقاد تک منجمد کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…