جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا کا زیادہ دباؤ کب سامنے آئے گا، وزارت سائنس کی ایکسپرٹ کمیٹی کی 3 بنیادی نکات پر رائے

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان میں کرونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئیگا۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وزارت سائنس کی ایکسپرٹ کمیٹی نے تین بنیادی نکات پر رائے دی ہے،

پاکستان میں کرونا کا زیادہ دباؤ جون کے وسط تک سامنے آئیگا۔ فواد چوہدری نے کہاکہ اجتماعی مدافعت تصور انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے، اس طرح کی کوئی حکمت عملی ہر گز نہیں اپنانی چاہئے، تیسری رائے یہ ہے کہ کرونا زکام نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…