منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

کورونا وائرس میں مجبوری بننے والا فیس ماسک اب فیشن بن گیا

datetime 18  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( آن لائن )کورونا وائرس میں مجبوری بننے والا فیس ماسک اب فیشن بن گیا، میچنگ ماسک اب بڑا ٹرینڈ ہے۔ پارلمنٹیرین، ماڈلز اور ورکنگ لیڈیز کی نئی ادا سب کو بھا گئی، ڈیزائنرز بھی برانڈڈ ورائٹیز متعارف کرانے لگے۔وبائی وائرس نے فیس ماسک کو فیشن کا حصہ بنا دیا، ڈریس سے ملتے جلتے رنگ برنگے ماسک توجہ کامرکز بن گئے۔مختلف کوالٹی، کلرز اور ڈیزائن کے

برانڈڈ ماسک مقبول عام ہو گئے۔لپ اسٹک، نیل پالش، میچنگ جوتے اور اب فیس ماسک نیا مارکیٹ ٹرینڈ بن گیا، امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کا اسٹائل سب کو خوب بھایا، معروف ماڈل اینجل اوبیسی نے خوبصورت کلرفل ماسک کی تصویر شیئر کی جو وائرل ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ پسند کی گئی۔ کورونا سے احتیاطی تدبیر اور اب فیشن بنتے ہی فیس ماسک کی ڈیمانڈ بڑھ گئی،ڈیزائنربھی نت نئی ورائٹی متعارف کرانے لگے۔

موضوعات:



کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…