جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر اخلاقی ویڈیو کیس، اداکارہ میرااور کیپٹن نوید کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر اخلاقی ویڈیو کیس، اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی غیر اخلاقی ویڈیو سے متعلق شہری نے سیشن کورٹ میں درخواست دی جس میں اس نے موقف اختیار کرتے ہوئے بتایا کہ غیر اخلاقی ویڈیو بنانا اخلاقیات اور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے جس کا

منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان کی دنیا بھر میں بدنامی اور ملکی وقار مجروح ہوا ہے ۔ کیس کی گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے میرا کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا جبکہ عدالتی طلبی کے باوجود ددنوں پیش ہوئے اور نہ ہی ان کے وکلاء نے کوئی جواب جمع کرایا جس کے بعد عدالت نے دونوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…