جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

’’کارڈ بنا نہیں ، بے فارم پہلے ہی جاری کر دیا ‘‘ پاکستانی لڑکی سے 2007 میں شادی کی اور دو بچے پیدا ہوئے،پاکستانی نژاد کارڈ کے حصول کیلئے نائیجرئن باشندہ درخواست لے کر عدالت پہنچ گیا ‎

datetime 18  مئی‬‮  2020 |

لاہور( آن لائن )نائیجرئن باشندے نے پاکستانی نژاد کارڈ کے حصول کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔ نائیجرین باشندے اوزماکا گلیٹی نے اپنی درخواست میں وفاقی حکومت اور نادرا کو فریق بناتے ہوئے موقف اپنایا کہ پاکستانی لڑکی سے 2007 میں شادی کی اور دو بچے پیدا ہوئے۔نادرا نے نومبر 2019سے بیٹی نومی اور سیموئل کا ب فارم بھی جاری کر رکھا ہے، 6ماہ پہلے مطلوبہ

فیس جمع کروا کے پاکستانی نژاد کارڈ کے حصول کیلئے درخواست جمع کرائی ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ کسی دشمن ملک کا باشندہ نہیں اور نہ ہی بھارتی شہری ہوں ،پاکستانی خاتون سے شادی برقرار ہونے کی حیثیت سے پاکستانی نژاد کارڈ کے حصول کا حقدار ہوں۔ استدعا ہے کہ نادرا حکام کو پاکستانی نژاد کارڈ جاری کرنے کاحکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…