جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کورونا وائرس از خود نوٹس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس از خود نوٹس 18 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس سجاد علی شاہ کی عدم دستیابی پر نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا ، چیف جسٹس گلزار احمد بینچ کی سربراہی کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس از خود نوٹس 18 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی اور اس حوالے سے سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا،چیف جسٹس گلزار احمد بنچ کی سربراہی کریں گے ،

جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس سجاد علی شاہ کی عدم دستیابی پر نیا بنچ تشکیل دیا گیا،جسٹس مشیر عالم، جسٹس سردار طارق مسعود بنچ کا حصہ بن گئے جبکہ جسٹس مظہر عالم  خان، جسٹس قاضی امین بدستور بنچ کا حصہ ہیں ،جسٹس عمر عطائبندیال لاہور میں کیس کی سماعت کررہے ہیں ،جسٹس سجاد علی شاہ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت میں مصروف ہیں ،اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز، سیکرٹری صحت، چیف سیکرٹریز کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…