ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی ،جانتے ہیں ان کی واپسی کا بندوبست کس نے کیا تھا؟

datetime 16  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز 710 پاکستانیوں کو عراق سے لیکر اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی -بیشتر پاکستانی عراق میں تیل اور گیس کی کمپنیز میں ملازمت کرتے تھے فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے عراق میں پھنس گئے تھے -عراق میں مقیم پاکستانیوں نے اس فلائٹ کا بندوبست کرنے پر حکومتِ پاکستان، پاکستان سفارت خانہ کا شکریہ ادا کیا۔ عراق اور خصوصی طور پر معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی  کا بھی شکریہ ادا کیا۔‎

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…