جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پروفیسرڈاکٹر عائشہ مفتی کا استعفیٰ کے پی حکومت کے منہ پرطمانچہ قرار

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ پروفیسرڈاکٹر عائشہ مفتی کا استعفیٰ کے پی حکومت کے منہ پر تمانچہ ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ عمران خان ڈاکٹروں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں ۔سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ  ناہل اور نالائق ٹولا خیبر پختونخواپر مسلط ہے ۔ انہوںنے کہاکہ کے پی کے غریب لوگ دل ،گردوں ، جگر اور کینسر کا مفت علاج کرانے سندھ جاتے ہیں ۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ پی ٹی آئی والے گالی گلوچ کو سیاست سمجھ رہے ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…