ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

حقیقی بیٹا ہی اپنے باپ کا قاتل نکلا دوران تفتیش ایسی کہانی بیان کردی کہ آپ کو بھی بمشکل یقین آئیگا

datetime 16  مئی‬‮  2020 |

سرائے مغل (این این آئی ) حقیقی بیٹا ہی اپنے باپ کا قاتل نکلا تھانہ سرائے مغل ایس ایچ او رب نواز نے پولیس کی نفری کے ہمراہ کاروائی کرکے قاتل ملزم کو گر فتار کر لیا 20 سالہ ملزم عابد نے قتل کا اعتراف جرم کرلیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز تھانہ سرائے مغل پولیس ایس ایچ او رب نواز نے کاروائی کرتے ہوئے قتل ہونے والے محمد رمضان کے حقیقی بیٹے ملزم عابد کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا

ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل راب نواز نے گفتگو کرتے ہو ئے بتا یا کہ قاتل ملزم عابد نے چند دن قبل اپنے باپ رمضان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا تھا یہ واقع تھانہ سرائے مغل کے علاقہ گاؤں ہنجرائے کلاں میں پیش آیا تھا۔اب ملزم 20 سالہ عابد نے اپنے باپ کے قتل کا اعتراف جرم کرلیا۔اور آلہ قتل بھی بر آمد ہو گیا ہے اسی سلسلے میں ملزم عابد کا کہنا ہے کہ میں پسٹل صاف کر رہا تھا کہ مجھ سے فائر چل گیا مجھے کچھ پتہ نہیں چلا جبکہ پولیس نے اپنی مزید قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…