جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

آف شور کمپنیوں میں دس فیصد شیئر خفیہ رکھنے کی اجازت کا معاملہ پیپلز پارٹی نےاپنے قریبی ساتھیوں کیلئے این آر او قرار دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)آف شور کمپنیوں میں دس فیصد شیئر خفیہ رکھنے کی اجازت دینے کا معاملہ،پیپلز پارٹی نے فیصلے کو اپنے قریبی ساتھیوں کے لئے این آر او قرار دے دیا۔ ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ حکومتی فیصلہ ایمنسٹی اسکیم کے بعد اپنوں کے لئے یہ ایک اور تحفہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف کا شیئرز خفیہ رکھنے کا

فیصلہ اپنے دوستوں کو این آر او دینے کی کوشش ہے۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف نے اپوزیشن کے خلاف آف شور کمپنیوں پر ہنگامہ برپا کیا، اب آرڈیننس کے ذریعے اپنے ہی لوگوں کو کے اثاثوں کو محفوظ کیا جا رہا ہے، حکومتی فیصلے سے ان کے اپنے لوگ اثاثے خفیہ رکھ سکیں گے، تحریک انصاف کے قول و فعل میں واضح فرق سامنے آگیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…