منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

جے یوآئی (ف) کے اہم ترین رہنما پر قاتلانہ حملہ

datetime 14  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ہارون آباد سائٹ ٹاؤن میں فائرنگ سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے مقامی رہنما مولانا گل حسن زئی شدید زخمی ہوگئے۔جے یو آئی کے رہنما قاری محمد عثمان کا کہنا ہے کہ

مولانا گل حسن زئی کے سر میں دو گولیاں لگی ہیں۔انہوں نے کہا کہ گل مولانا گل حسن زئی ٹراما سینٹر سول اسپتال میں زیر علاج ہیں۔قاری محمد عثمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مولانا گل رفیق حسن زئی پر فائرنگ کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…