بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب سھ خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرے گا ، عملہ کو زمین پر اتر نے سے کیوں روک دیا گیا ؟ حیرت انگیز تفصیلات

datetime 13  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سعودی عرب کا خصوصی طیارہ 18 مئی کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہ اترے گا، خصوصی طیارہ سعودی عرب کے شہر جدہ سے اڑان بھرکر شہر قائد پہنچے گا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے خصوصی طیارے کو اترنے کی اجازت سعودی عرب کے سفارتخانے کی درخواست پر دی ہے۔ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ جدہ سے آنے والا خصوصی طیارہ خالی پاکستان آئے گا۔ذرائع کے مطابق خصوصی طیارہ ایس

وی-705 سعودی عرب کے پاکستان میں مقیم سفارتی عملے اور شہریوں کو لے کر دمام کے لیے اڑان بھرجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے سفارتخانے کی جانب سے کی جانے والی درخواست پر خصوصی طیارے کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہ اترنے کی اجازت سی اے اے کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ طور پر دی ہے۔سی اے اے کے ذمہ دار ذرائع  نے بتایاکہ سعودی عرب کے خصوصی طیارے کے عملے کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…