جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کرنل انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیلسپریم کورٹ نے حکومت کو جواب جمع کروانے کیلئےکب تک کی مہلت دیدی؟

datetime 13  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے کرنل (ر)انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف حکومتی اپیل پر سماعت کے دور ان حکومت جواب جمع کروانے کیلئے عید تک مہلت دیدی ۔  جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ اٹارنی جنرل نے کہاکہ کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم کی جانب سے

اضافی دستاویزات جمع کروائی گئی ہیں، اضافی دستاویزات پر جواب جمع کروانے کے لیے وقت درکار ہے۔ عدالت نے حکومت کو جواب جمع کروانے کے لیے عید تک مہلت دے دی۔ عدالت نے کہاکہ مقدمے کو عید کے بعد تین رکنی بینچ سنے گا۔ بعد ازاں کیس کی سماعت عید کے بعد تک ملتوی کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…