منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام ، عامر خان کے مقدمے کی سماعت ملتوی

datetime 25  جون‬‮  2015 |

کراچی ( نیو ز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کو پناہ دینے اور ان کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے مقدمے کی سماعت ملتوی کردی ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو مقدمے کی سماعت کے لئے انسداد دہشت گرد ی عدالت میں سخت سیکورٹی میں پیش کیا گیا ، عدالت نے دہشتگردوں کو پناہ دینے اور ان کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار ایم کیو ایم رہنما کے مقدمے کی سماعت کو ملتوی کرتے ہوئے عامر خان کی درخواست ضمانت پر سپیشل پبلک پراسیکیوٹر کو چھبیس جون کے لئے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ عامر خان نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم انیس سو بانوے میں بھی ایسے آپریشن کا سامنا کرچکے ہیں ، ایم کیو ایم الطاف حسین کی قیادت میں ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…