جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان  نے ٹائیگر فورس سے متعلق اہم احکامات جاری کر دیئے

datetime 13  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ ضلع،تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک ٹائیگر فورس متحرک کریں،مشکل وقت میں قوم کیلئے وقت نکالنے والے نوجوان ہیروز ہیں،انتظامی سطح پر بہترین کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے۔ منگل کو وزیر اعظم عمران کی زیر صدارت ٹائیگر فورس سے متعلق اعلی سطح اجلاس ہوا

جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ ، صوبائی چیف سیکرٹریز اور کمشنرز  نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی ۔وزیراعظم کو صوبائی سطح پر ٹائیگر فورس کی ہفتہ وار رپورٹ پیش کی گئی ۔وزیراعظم کی ٹائیگر فورس سے متعلق وزرائے اعلی اور چیف سیکرٹریز کو گائیڈ لائینزدی گئی ،وزیراعظم نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کو مکمل فعال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ضلع،تحصیل اور یونین کونسل کی سطح تک ٹائیگر فورس متحرک کریں۔ وزیراعظم نے کہاکہ ٹائیگر فورس سے احساس لیبر رجسٹریشن پراگرام میں بھی مدد لیں،ٹائیگر فورس کے بہادر نوجوان ملک کا سرمایہ ہیں۔ وزیراعظم نے کہاکہ مشکل وقت میں قوم کیلئے وقت نکالنے والے نوجوان ہیروز ہیں،انتظامی سطح پر بہترین کوآرڈینیشن کو یقینی بنایا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…