جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

ہر ضلع کی دس فیصد خواتین کورونا کا شکار، پاکستان میں وائرس سے متاثرہ خواتین کی بڑی تعداد سامنے آگئی 

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس نے سندھ کے ہر ضلع میں کیسز کے لحاظ سے کم سے کم دس فیصد خواتین کو نشانہ بنایا ہے۔شہر قائد کراچی میں سب سے زیادہ کورونا وائرس سے متاثرہ خواتین کی شرح 27 فیصد ہے جبکہ سب سے کم کورونا سے متاثرہ خواتین کی شرح 12 فیصد میرپور خاص میں رپورٹ ہوئی ہے ۔کورونا وائرس سے متاثرہ دوسرے نمبر پر شہر لاڑکانہ اور

تیسرے پر سکھر جبکہ چوتھے نمبر پر حیدرآباد میں خواتین کورونا کا شکار ہوئیں۔کراچی کے 9082 کیسز میں 27 فیصد  جبکہ لاڑکانہ کے 285 کیسز میں 25 فیصد خواتین کورونا وائرس کا شکار ہوئیں۔اسی طرح سکھر کے 581 کیسز میں 23 فیصد جبکہ حیدرآباد کے 469 کیسز میں 20 فیصد کیسز خواتین کے رپورٹ ہوئے ہیں۔شہید بینظیر آباد کے 163 کیسز میں سے متاثرہ خواتین کی شرح 15 فیصد اور میرپور خاص کے 23 کیسز میں سے متاثرہ خواتین کی شرح 12 فیصد ہے۔واضح رہے کہ وبائی بیماری کورونا کا شکار ہونے والی خواتین کی عمریں 20 سے 39 سال کے درمیان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…