بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

راولپنڈی میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 13 سالہ لڑکی کی ماں نے روتے ہوئے وزیراعظم سے انصاف کیلئے دہائی ، افسوسناک تفصیلات

datetime 12  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)13سالہ زیادتی کا نشانہ بننے والی معصوم بچی کی والدہ نے وزیراعظم عمران خان سے انصاف کی اپیل کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق 23اپریل کو راولپنڈی میں اجتماعی زیادی کا نشانہ بننے والی کی والدہ نےکہا ہے کہ تفتیشی افسر نے ملزمان کو فائدہ پہنچانے کیلئے نرم الفاظ کااختیار کیے لڑکی کی عمر13کی بجائے 21سال درج کی گئی ہے جبکہ بیٹی کی عمر کا اصل سرٹیفکیٹ بھی دکھا یا ہے

جس کے مطابق میری بچی کی عمر12سال اور 8ماہ بنتی ہے ۔ متاثرہ بچی کی ماں نے روتے ہوئے وزیراعظم عمران کان سے انصاف کی اپیل کی ہے اس کا کہنا تھا کہ مجھے انصاف دلایا جائے اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ خاتون نے بتایا کہ میں نے تفتیشی افسر کو انصاف اور بروقت ڈی این اے ٹیسٹ کے عوض میڈیکل کرانے کیلئے 3لاکھ روپے رشوت بھی دی ہے ۔ لیکن اس کے باوجود تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کیساتھ نرمی کا رویہ رکھا جارہا ہے میں رات گئے گھنٹوں پولیس اسٹیشن انتظار کرتی لیکن میری کسی نے نہ سنی الٹا صلح کیلئے لاکھوں روپے دلوانے کیلئے دبائون ڈالا گیا لیکن میں نے اپنی بیٹی کی عزت نہ کرنے کی قسم کھا رکھی ہے جبکہ تک ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا نہیں ملتی اس وقت تک میں چین سے نہیں بیٹھوں گی ۔ متاثرہ بچی کی والد نے بتایا کہ پولیس نے جان بوجھ کر عمر زیادہ لکھی تاکہ ملزمان کو زینب الرٹ بل کے تحت ملنی والی سزا سے بچایا جا سکے ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…