ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

چینی سکینڈل ،اگر کوئی سوال ہے تو وزیراعظم سے نہیں بلکہ کس سے پوچھیں ، وفاقی وزیراسد عمر کے صبر کے پیمانہ لبریز ہو گیا ، شاہد خاقان عباسی کو دوٹوک جواب دیدیا 

datetime 11  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سابق وزیر اعظم شاہد خان عباسی کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر سوال ہے تو مجھ سے پوچھا جائے وزیراعظم سے نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ مسلم لیگ نون کے

رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان نے مطالبہ کیا ہے چینی والا کمیشن مجھے اور وزیراعظم عمران خان کو بلائے۔اسد عمر نے کہا کہ کابینہ نے یہ فیصلہ ای سی سی کی سفارش پر کیا تھا، اگر سوال ہے تو مجھ سے پوچھا جائے وزیراعظم سے نہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کمیشن سے درخواست ہے کہ مجھے ضرور بلایا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…