جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران فاروق قتل کیس ، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں تینوں ملزمان کے حتمی بیانات جیل میں ہی قلمبند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیر کو جج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان کے بیان کے لیے 13 مئی کی تاریخ مقرر کر دی،خالد شمیم ، محسن اور معظم علی سے

تحریری جواب پر جج کے سامنے دستخط لئے جائیں گے ،کورونا کے باعث جیل سے ملزمان کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا تھا ،ملزمان کی عدم پیشی کے باعث عمران فاروق قتل کیس حتمی مراحل پر التوا کا شکار تھا ،عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے شواہد مکمل ہونے پر ملزمان کو تحریری سوالنامہ دیا تھا

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…