جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں آج کابینہ کا اجلاس  ، سات نکاتی ایجنڈا جاری 

datetime 11  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگاجس میں سات نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات سے متعلق رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی،وفاقی کابینہ ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کرے گی ،ملک میں کورونا کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کو تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ،

کورونا صورتحال میں حکومتی اقدامات بھی زیر غور آئیں گے، ذرائع کے مطابق کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق ہو گی ،کابینہ گزشتہ اجلاس کے ای سی سی فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی ، ذرائع کے مطابق ادارہ شماریات کے رکن کی تعیناتی کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے ،سینٹرل پاور پرچیزنگ کے سی ای او کی تعیناتی بھی ایجنڈا میں شامل ہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…