پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ کیا آ گئی

datetime 3  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)دبئی سے پاکستان پہنچنے والے 105 پاکستانی شہریوں کے کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی۔ذرائع محکمہ ہیلتھ کے مطابق دبئی سے آنے والے209 افراد کو فاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھاگیا

تھا،فاطمہ جناح یونیورسٹی قرنطینہ میں رکھا گئے 79 افراد کی رپورٹ نیگٹو آئی،27 کے دوبارہ ٹیسٹ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کرونا مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے کے لئے قرنطینہ سینٹر میں پولیس بھی طلب کرلی گئی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…