جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے والے 8ملازمین کو معطل کردیاگیا

datetime 3  مئی‬‮  2020 |

کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کے دوران ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے والے بی ایم سی ہسپتال کے8ملازمین کو معطل کردیا، اتوار کو ڈائر یکٹرجنرل صحت بلوچستان ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو نے کورونا وائرس کے دوران فرائض سرانجام دینے سے

انکا ر کر نے والے بی ایم سی ہسپتال کے نرسنگ سپرٹینڈنٹ، چار نرسز،کارڈیو ٹیکنشین ، ڈسپنسر، اور ٹیکنالوجسٹ کو معطل کرکے نرگس طاہرہ کو بی ایم سی کی نرنسنگ سپرٹینڈنٹ کا چارج دے دیا ہے ۔معطل شدہ اہلکاروں نے کورونا وائرس کے دوران فرائض سرانجام دینے سے انکار کیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…