جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر ، ملک میں کرونا سے 22افرادجاں بحق پاکستان میں کرونا وائرس کی مریضوں کی تعداد 20ہزار سے کراس کر گئی

datetime 3  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ 19 کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں اموات کی تعداد 457 ہو گئی، ملک کے مختلف حصوں میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 20,080ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہے ہیں، ملک پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے

1258نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اب تک 4,817 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔قبل ازیںکمانڈ سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 23 اموات رپورٹ ہوئیں تھیں، سب زیادہ اموات اب تک خیبر پختون خوا میں ہوئی ہیں جن کی تعداد 172 ہے، اس کے بعد سندھ میں 122 اموات، پنجاب میں 120 اموات، بلوچستان میں 19، گلگت بلتستان میں 3 جبکہ اسلام آباد میں 5 اموات ہوئیں۔پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 7106 ہو گئی، سندھ میں 7102 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، خیبر پختون خوا میں کیسز کی تعداد 2907، بلوچستان میں 1172، اسلام آباد میں 393 ہو گئی، گلگت بلتستان میں 356 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے (گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صرف 1 کیس)، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 67 (ایک نیا کیس) ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 8 ہزار 716 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 2 لاکھ 3 ہزار 25 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…