اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ٹڈی دل کے حملے کے وقت ایک بار پھر وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ لاپتہ ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ملک بھر میں ٹڈی دل کے حملے کے وقت ایک بار پھر وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ لاپتہ ہیں، گزشتہ برس باوجود ہماری متعدد درخواستوں کے صوبوں کو ٹڈی دل کے رحم و کرم پر چھوڑدیا گیا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ اگر وفاقی حکومت پھر ناکام ہوئی تو ٹڈی دل کے حملے کی صورت میں ایک اور سانحہ جنم لے رہا ہے۔
ملک بھر میں ٹڈی دل کے حملے کے وقت ایک بار پھر وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ لاپتہ ، بلاول بھٹو زر داری پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
آسٹریلیا میں پاکستانی طالبہ کو کچلنےوالےڈرائیور کی سزا معطل
-
وزیراعظم شہباز شریف کا کسانوں کے لیے بڑا اعلان



















































