جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ پولیس اہلکار انتقال کرگیا 

datetime 3  مئی‬‮  2020 |

نوشہرہ /پشاور (این این آئی)نوشہرہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ خیبر پختونخوا پولیس کا اہلکار انتقال کرگیا۔ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہدعلی خان کے مطابق 36 سالہ کانسٹیبل فہیم پشاورکے ہسپتال میں زیرعلاج تھا،اس کی میت ضابطہ کار کے تحت آبائی علاقے بھجوادی گئی ۔

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق کانسٹیبل فہیم چارسدہ کا رہائشی تھا اور بم ڈسپوزل یونٹ نوشہرہ میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا ثنا اللہ عباسی نے بتایا کہ شہید اہلکار فہیم کو پولیس سیلوٹ پیش کرتی ہے، شہید اہلکارکورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑ رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…