ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم علاقے میں 21افراد کرونا وائرس کا شکار ،  علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا

datetime 2  مئی‬‮  2020 |

میرپور ماتھیلو(این این آئی)شہر گھوٹکی کے لاکھو محلے میں21  افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد علاقے میں نقل و حمل کو محدود کردیاگیا ، لوگوں سے اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی تنبیہہ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی شہر کے  لاکھا محلہ میں چند  روز قبل ایک  رہائشی کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گیا تھا جس کے تعلقدار  لوگوں سے سیمپل لئے گئے تھے

جن میں سے آج 31 کا رزلٹ ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوا ہے  جس کے مطابق 21 افراد میں کورونا وائرس پازیٹیو آیا ہے جبکہ باقی رزلٹ آنا باقی ہے. اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لیفٹیننٹ رٹائرڈ محمد خالد سلیم کا کہنا ہے کہ متعلقہ محلے میں لوگوں کی آمد و رفت کو محدود کیا جارہا ہیتاہم عوام کو چاہیے کہ وہ سخت احتیاطی تدابیر اختیار کریں تا کہ وائرس کی زنجیر ٹوٹ سکے اور یہ وبا مزید افراد تک نہ پھیل سکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…