جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

بیوہ عورت کوکرونا فنڈ سے امداد کا جھانسہ دیکرزیادتی کانشانہ بنا دیا گیا ملوث ملزمان میں ایک گرفتار کر لیا گیا ، انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 2  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بیوہ عورت کوکورونا فنڈ سے امداد کا جھانسہ دیکر زیادتی کانشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث مزید ایک ملزم کو گرفتارکرلیا،تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے خواتین اوربچوں سے  تشدد اور ستحصال کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کے احکامات جاری کررکھے ہیں،ایس پی صدرڈویژن ضیاء الدین احمد ن

سی پی اوکو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ  زیادتی کرنے والے ملزمان کے خلاف متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاتھا،ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس ایچ اوگوجرخان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے بیوہ عورت کوکورونا فنڈ سے امداد کا جھانسہ دیکر  زیادتی کرکانشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم عرفان نذیر کوبھی گرفتارکرلیا جبکہ ملزم کاایک ساتھی صہیب پرویز قبل ازیں چالان ہوچکاہے ،ایس پی نے مزیدبتایاکہ ملزمان گجرات سے کررونا فنڈ کی امدادجھانسہ دے کرگوجر خان لیکر آئے، غیر اخلاقی جرائم میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا پولیس کی اولین ترجیح ہے،سٹی پولیس آفیسرمحمد احسن یونس نے  زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری پر ایس پی صدر اورگوجرخان پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ خواتین اور بچوں پر کسی بھی قسم کا زیادتی یا تشدد ناقابل برداشت ہے، گرفتارملزم کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے عدالت سے سخت سزادلوائی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…